صرف 20 روپے میں کھانا فراہم کرنے والا لاہور کا فوڈ اسٹال by UrduPoint.com   1 year ago

546,596 views

4,209 Likes   348 Dislikes

آج کے اس دور میں 20 روپے میں شائید ہی کسی کو کھانے کو کوئی چیز میسر آسکے۔۔۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں لاہور کا ایک اسٹال جہاں کوئی بھی 20 روپے میں پیٹ بھر کر کھانا کھا سکتا ہے

Comments